اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے کہاامریکا اور ایران کی اسلام آبادمیں بات چیت کے دوران چھ بار گرما گرمی ہوئی۔
اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے تقریب سےخطاب میں کہا پاکستان نے امریکا اور ایران کو پہلی بار ایک میز پر بٹھایا،امریکا اورایران کی بات چیت کے دوران چھ بار گرما گرمی ہوئی،کئی بار ایسا ہوا معاملہ ٹھنڈا کرنے کیلئے میٹنگ روکنا پڑی،فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار پھر بٹھا لیتے تھے۔
پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو پوری دنیا نے سراہا،بھارت کو شکست دینے کے بعد سے پاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے۔





















