پی ایس ایل الیون کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو8وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں چھٹی کامیابی حاصل کرلی۔ 155 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے18.3اوورزمیں حاصل کرلیا۔
ایونٹ میں پشاور زلمی کی ٹیم 13 پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے، میچ میں بابراعظم 71 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کوشل مینڈس نے 21، محمد حارث نے 35 رنز اسکور کئے۔





















