سپریم کورٹ بار الیکشن ، عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت نے میدان مار لیا
حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس کے بارہ سو بیالیس ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے
آئل ٹینکرز کی آمدورفت کی بندش سے ایندھن کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے،امریکی صدر
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اسماعیل بقائی
گلگت: عام انتخابات کے پیش نظر تمام سرکاری بھرتیوں پر فوری پابندی عائد
ایم سکس موٹروے کی تعمیر، اے ڈی بی اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
حکومت کا متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس کے بارہ سو بیالیس ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے
وزیر اعظم شہباز شریف کی نو منتخب صدر میاں رﺅف عطا اور گروپ کے تمام قائدین کو مبارکباد