اسرائیل کا لبنانی دارالحکومت بیروت پر ڈرون حملہ،4 افراد شہید ،عرب میڈیا
حملے میں حماس کے سینیئر رہنما اور پولیٹیکل آفس کے نائب صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے
وزیراعظم کا دورہ کراچی، ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات، شیریں رحمان سے بیٹی کے انتقال پر تعزیت
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی حجم 21.73 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
امریکہ نے پاکستان کے ذریعے ایران کو 15 نکاتی مسعودہ پیش کیا : سٹیو وٹکوف
امریکا کو کسی ملک کی مدد کی ضرورت نہیں،نیٹو کاغذی شیر کے سوا کچھ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
ای سی سی نے وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ کیلئے100 ارب کی منظوری دیدی
پنجاب میں جمعہ کے دن سرکاری دفاتر جزوی طور پر کھلے رکھنے کا فیصلہ
مقامی سطح پر تیل اور گیس کے شعبے میں بڑی پیشرفت
پاکستان فٹبال فیڈریشن کا پاکستان اور میانمار کا میچ شائقین کے بغیر کروانے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف کو ملائیشین ہم منصب کا فون، عالمی کشیدگی پر بات چیت
حملے میں حماس کے سینیئر رہنما اور پولیٹیکل آفس کے نائب صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے
حزب اللہ نے فوجی چوکی جل العلام کے مقام کو گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ میں خان یونس میں حملے کی کوریج کرنے والی فلسطینی صحافی کو پیٹھ میں گولی مار کر زخمی کر دیا۔