ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ
صبح 6 سے شام 6 بجے تک مضافاتی علاقوں کی 8 شاہراہیں بند رہیں گی، ڈی سی ڈیرہ
وزیراعظم نےسولر پینلز اُوور اِنوائسنگ اسکینڈل پر 2 اعلیٰ سطح کمیٹیاں بنا دیں
اسرائیل کے جنوبی لبنان پرحملے، 4 شہری شہید،شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 496 ہوگئی
ہم کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر محاذ پر تیار ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب
پاور ڈویژن کا سولرصارفین سے فیس وصولی معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ
ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی
عارف والا میں موٹرسائیکل سوار 2 افراد کا میڈیکل اسٹور پرحملہ،اسٹور مالک شدید زخمی
پی سی بی کا زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے مشتبہ حملہ آور کا تعلق کہاں سے ہے؟
مشتبہ شخص نے15 گزدورسے حملے کی کوشش کی، شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں،امریکی صدر
صبح 6 سے شام 6 بجے تک مضافاتی علاقوں کی 8 شاہراہیں بند رہیں گی، ڈی سی ڈیرہ
پشاور، ایبٹ آباد، سوات، چترال، مالاکنڈ اور دیگر علاقوں میں جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس
پاکستان کو اپنے پاوں پرکھڑا کرنے کیلئے جان لڑاؤں گا، وزیراعظم شہبازشریف
خاتون اور3 بچے آگ سے جھلس کرجاں بحق ہوئے، صحبت پور پولیس
پشاورکینٹ اسٹیشن سے امیرمقام اورریلوے حکام نےرخصت کیا
لڑکی کو ہراساں کرنے کے کیس میں مجرم کو 11 سال قید اور دس لاکھ جرمانہ
پی ٹی آئی کو مار پڑ رہی ہے،ہمیں مصالحت کا راستہ اختیار کرنا ہو گا: شیر افضل مروت
کرفیو کا نفاذ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
اکبر علی نامی شخص نے جعلی اکاؤنٹ سے اسپتال کیخلاف پوسٹ کیں