بھارت تنازع بڑھانا چاہتا ہے، جنگ کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، وزیردفاع
بھارتی اقدام سے صورتحال مزیدخطرناک ہوسکتی ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
لاہور میں موسم کی تپش بڑھتے ہی بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ
وزیراعظم نے پی ایس ایل پلے آف میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی اجازت دے دی
پاکستان، یو اے ای کے 5 دہائیوں پرمحیط گہرے، کثیرالجہتی برادرانہ تعلقات ہیں، شفقت علی خان
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ون ڈے ٹرائی سیریز کھیلنے پر آمادہ
چینی شہر سانیا میں چھٹی ایشین بیچ گیمز جاری، پاکستان ریسلنگ ٹیم کے مقابلے 28 اور 29 اپریل کو ہوں گے
محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، وزارتوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی گئی
صدر مملکت کا دورہ چین، پاکستان اور چین کے درمیان سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے معاہدے پر دستخط
عارف والا میں داماد نے پیسے نہ دینے پر ساس کو قتل کر دیا
آج سے لاہور سمیت صوبہ بھرمیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی
بھارتی اقدام سے صورتحال مزیدخطرناک ہوسکتی ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی پاکستان اور بھارت کو کشیدگی کم کرنے کی اپیل
ہیلی کاپٹر حادثے میں5 افراد ہلاک،2 زخمی،بھارتی میڈیا
دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعیین کیا جارہا ہے،پولیس ذرائع
آگ بھڑکنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دکان منہدم ہوگیا
اب وقت ہے ذاتی تفرقات ختم کرکے ایک ہوجائیں،پوری قوم مل کر اپنے وطن کا ساتھ دے،احسن خان
گھوٹکی میں ڈرون گرنے سے ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا، مقامی پولیس
بھارتی فوج نے بھاری توپ خانے سے سول آبادی کو نشانہ بنایا
شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ