ایران کا اسرائیل کاایف 35 طیارہ گرانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے طیارہ گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونے کا امکان، آئی ایم ایف نے گیس لیوی میں کمی کی اجازت دے دی
پنجاب بھر میں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ، بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع
امریکا کی ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم، فضائی کارروائیاں زیر غور
لاہور میں دوپہر کے بعد گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع
عالمی بینک نے تیل کی عالمی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر جانے کا خدشہ ظاہر کردیا
ایشین بیچ گیمز میں پاکستان نے تین تمغے جیتے جیت لیے
قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات کم کرنے کیلئے انفراسٹرکچر کی بہتری ناگزیر ہیں، وزیراعظم
بینک، مالیاتی ادارے اور سرکاری دفاتر تین دن بند رہیں گے
ایران کا یواین سیکرٹری جنرل کو خط، امریکی ناکہ بندی کی مذمت
اسرائیلی فوج نے طیارہ گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
ایرانی میزائل سینٹرل اسرائیل کے 7 مختلف مقامات پر گرے
ایرانی ایٹمی تنصیبات کےساتھ میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسرائیلی فضائیہ
مودی حکومت نے پہلگام واقعے کے تاحال ثبوت نہیں دیئے: بلاول بھٹو زرداری کی یورپین تھنک ٹینک کو بریفنگ
یہ واضح نہیں ایران کا جوہری پروگرام اب بھی موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 11 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
واقعہ تحصیل بویہ کے علاقے محمد خیل میں پیش آیا، ایک شخص زخمی بھی ہوا
ہم ضم اضلاع پر عائد ٹیکس کو نہیں تسلیم کریں گے، رکاوٹ بنیں گے : وزیراعلیٰ کے پی کے
کم سے کم ماہانہ اجرت میں 4 ہزار کا اضافہ کرتے ہوئے 40 ہزار روپے کر دی گئی ہے