پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن، اسلام آباد کو خالی کرالیا گیا
پولیس نے شر پھیلانے والے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا
وعدہ خلافیاں ناکہ بندی اور دھمکیاں حقیقی مذاکرات میں رکاوٹ ہیں، ایرانی صدر
صدر ٹرمپ نے لچک کا مظاہرہ کیا تاکہ ایران کے ساتھ ڈیل ہوسکے، ترجمان وائٹ ہاؤس
استعمال شدہ درآمدی موبائلز پر ٹیکس میں اضافہ
ایران کے ساتھ جنگ میں 400 امریکی فوجی زخمی ہوچکے، امریکی محکمہ جنگ
ایران سے جنگ بندی غیر معینہ مدت کےلیے نہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ
اسلام آباد: ریڈ زون میں اسکول اور دفاتر کل بھی بند رہیں گے
پاکستان ایران ٹرانزٹ ٹریڈ کوریڈور کا آغاز، فروزن گوشت کی پہلی کھیپ ازبکستان روانہ
امریکا نے روسی اور ایرانی تیل پر پابندیوں میں نرمی میں توسیع کر دی
خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں پیشگی اور مؤثر رابطے بہت اہم ہیں، نائب وزیراعظم
پولیس نے شر پھیلانے والے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا
یہ کارکنان کو ہمیشہ کی طرح بے یارو مددگار چھوڑ کر بھاگ گئے، سماء سے گفتگو
مظاہرین اپنی گاڑیاں اور چپلیں چھوڑ کر یہاں سے بھاگے ہیں، وزیر اطلاعات
آپریشن میں ڈیڑھ ہزار کے قریب پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل 2 ماہ کیلئے کی گئی ہے
اسلام آباد میں جتنا بھی جس کا بھی جانی یا مالی نقصان ہوا اس کے پیچھے ایک عورت ہے، وزیر داخلہ مسحن نقوی
آنسو گیس شیلنگ کرنے والی پولیس ٹیمیں عمارتوں کی چھتوں پر بھی مامور
بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کےعلاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
ریڈزون کے قریب ایف 6 اور جی 6 کی تمام مارکیٹیں ، پیٹرول پمپس اور لائیٹیں بند کر دی گئیں