کینیڈا میں مسافر نے طیارے سے چھلانگ لگا دی ، کھلبلی مچ گئی
ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک نامعلوم مسافر نے صرف اس وجہ سے بورڈنگ کی کہ وہ سیٹ پر بیٹھنے کے بجائے کیبن ڈور سے چھلانگ لگا دے
کفایت شعاری مہم، سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع
نادرا کو شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرنے کا اختیار، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بل منظور
پاکستان جنگی صورتحال میں بھی انرجی سپلائی لائن بحال رکھنے میں کامیاب
کراچی: شرح سود سنگل ڈیجٹ میں آنے کے امکانات کم، مستقبل عالمی حالات سے مشروط
پاکستان میں ایک ماہ میں تقریبا 22 لاکھ نئے سیلولر صارفین کا اضافہ
وزیراعظم کو کویتی ولی عہد کا فون، شہباز شریف کا کویتی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار
شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کیس، عمران خان کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل
ابوظہبی میں شہید ہونے والے پاکستانی سفیراللہ عید مرجان کی میت اسلام آباد روانہ
ٹک ٹاکرڈاکٹرفضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات، اداکار بھائی اور والدہ بھی ملوث نکلے
ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک نامعلوم مسافر نے صرف اس وجہ سے بورڈنگ کی کہ وہ سیٹ پر بیٹھنے کے بجائے کیبن ڈور سے چھلانگ لگا دے