موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی
موٹروے ایم تھری فیض پور سے سمندری دھند کی وجہ سے بند ہے
اسحاق ڈار کی چینی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے الگ الگ ملاقاتیں، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
چینی وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اچھا ہوا میں جلد پاکستان آ گیا موسم سے ہم آہنگ ہو گیا ہوں اتنی سردی کی توقع نہیں تھی: سکندر رضا
ایران پائیدار جنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس تجاویز سننے کیلئے تیار ہے،سی این این
امریکا پاکستان پر اعتماد کر رہا ہے،خلیجی ممالک بھی پاکستان کو اہم ملک سمجھتے ہیں: عطا تارڑ
لودھراں میں تیزگام ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد مسافر زخمی
بھارت کی متعصب عدالت نے آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنا دی
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی
ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے متاثرہ ممالک کو مالی پیکج دینے کا اعلان
موٹروے ایم تھری فیض پور سے سمندری دھند کی وجہ سے بند ہے
مئی کے مجرم ملک اور قوم کے مجرم ہیں اور کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، رہنما مسلم لیگ ن
میں ہماری حکومت اچھی چل رہی تھی،لوگ خوش تھے، پاکستان آگے بڑھ رہاتھا،سی پیک تیزی سےچل رہاتھا، نواز شریف
جولائی سے نومبر2023 تک گاڑیوں کے 514780 یونٹس کی فروخت کیے گئے
کامران ٹیسوری نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کیلئے پاکستان کی خدمت میں مصروف افراد کا انتخاب کیا, وائس چانسلر
سعودی حکومت نے ایجار سسٹم میں کرائے نامے کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا
تقریب میں موجود تمام اسٹیک ہولڈرز نے اپنے تحفظات چیئرمین اوگرا کو پیش کیے
ہانیہ عامر نے کہا کہ مجھے تعلق ختم ہونے پر کوئی افسوس یا پچھتاوا نہیں ہے
بھارتی کرکٹ بورڈ کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 18 ہزار 760 کروڑ روپے ہے۔