ٹرمپ اس کی عزت کرتے ہیں جو طاقتور ہو جس طرح فیلڈمارشل کو عزت ملی کسی اور کو نہ ملی: حنیف عباسی
خواجہ آصف اتنے سینئر سیاستدان ہیں مگر اپنی ہی جماعت کو ہائبرڈ نظام کا طعنہ دیتے ہیں : وزیر ریلوے
سندھ میں رواں مالی سال کے 9 ماہ مکمل، ترقیاتی بجٹ صرف 35 فیصد ہی خرچ ہو سکا
افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھر جنوبی وزیرستان میں شہری آبادی پر بزدلانہ حملہ
امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالر فی بیرل ہوگیا، باقر قالیباف
ایران جنگ میں خرچہ 40 سے 50 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے، سی این این
اس سال مون سون میں سپر ایل نینو کا اندیشہ ہے، این ڈی ایم اے
لاہور؛ پولیس ملازم پر اپنی ہی بہو کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام، مقدمہ درج
ایران کی بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
ٹک ٹاکر اسد اسحاق کے گھر چوری کرنے والا گینگ گرفتار
پاکستان نے کلائیمٹ خوشحالی پلان جاری کر دیا
خواجہ آصف اتنے سینئر سیاستدان ہیں مگر اپنی ہی جماعت کو ہائبرڈ نظام کا طعنہ دیتے ہیں : وزیر ریلوے
ان کو کون تنگ کر رہاہے،ہم توان کونہیں ہٹا رہے، کیاعدم اعتماد کے حوالے سے بات کرنا بھی گناہ ہے؟فیصل کریم کنڈی
اس سے قبل بھی کئی کوہ پیما چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جان کی بازی ہار چکے
اس پر اتفاق نہیں کہ ہمیں وہی کرنا چاہیے جس میں سعودیہ کا لیڈنگ رول ہو، ایئروائس مارشل اعجاز محمود
ٹورنامنٹ 27 اگست سے 7 ستمبر 2025 تک بہار کے شہر راجگیر میں منعقد ہوگا
وسط ایشیائی ریاستوں کو پاکستان کے ذریعے گرم پانیوں تک رسائی مل سکتی ہے: عبدالعلیم خان
4 ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹر ماہر ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث بند کیے گئے ، محکمہ صحت
زلزلے کا مرکز قلات سے 27 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا
اجلاس میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ تخمینہ جات کی اتفاق رائے سے منظوری