بانی پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کے حوالےسےجنرل (ر) فیض حمید کا نام غلطی سے لیا، فضل الرحمن
جنرل(ر) فیض حمیدتحریک عدم اعتماد سے متعلق میٹنگ میں موجود نہیں تھے، سربراہ جے یو آئی کی وضاحت
پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے آبنائے ہرمز کو عبور کرلیا
پن بجلی کی پیداوار بڑھ گئی، شارٹ فال کم ہو کر 3 ہزار میگاواٹ رہ گیا
افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن، حالت سنبھلنے پر دوبارہ جیل منتقل
لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی،وزیراعظم
توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں، عالمی توانائی ایجنسی
اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ویلیوایشن میں تبدیلی
انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 8 افراد جاں بحق
بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
جنرل(ر) فیض حمیدتحریک عدم اعتماد سے متعلق میٹنگ میں موجود نہیں تھے، سربراہ جے یو آئی کی وضاحت
جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ حلفاً مولانافضل الرحمان کے بیان کی تردید کیلئے تیار ہیں،فیملی ذرائع
، فوج سرحدوں کو سنبھال رہی ہےاس کی وجہ سےہم آرام سےگھوم رہےہیں:پیر صبغت اللہ راشدی
39 نشستوں کا ڈیٹا اکٹھا کررہے ہیں باقی حلقوں کا ڈیٹا ہم میڈیا کے سامنے رکھیں گے، روف حسن
مولانا فضل الرحمان، جنرل باجوہ کے ساتھ ملاقات کو ثابت کریں،ملک احمد
بیرونی طاقتوں سے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی گئی،عطاتارڑ
سلمان اکرم سیاست کریں یا پھر اپنے پروفیشن کی عزت رکھیں، پریس کانفرنس
اب دیکھنا ہوگا کہ پی ٹی والے ’’ مولانا آ رہا ہے ‘‘ پر بھنگڑے ڈالیں گے یا نہیں، فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس
ہم نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا ہے، نومنتخب رکن قومی اسمبلی