وزیراعظم شہبازشریف سے ریاض میں مسلم ورلڈ لیگ کےسیکرٹری جنرل کی ملاقات
شہبازشریف نے اتحاد امت کےفروغ کیلئےسیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ کےکردارکوبھی سراہا
امریکا نے روسی اور ایرانی تیل پر پابندیوں میں نرمی میں توسیع کر دی
خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں پیشگی اور مؤثر رابطے بہت اہم ہیں، نائب وزیراعظم
آئل ٹینکرز کی آمدورفت کی بندش سے ایندھن کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے،امریکی صدر
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اسماعیل بقائی
گلگت: عام انتخابات کے پیش نظر تمام سرکاری بھرتیوں پر فوری پابندی عائد
ایم سکس موٹروے کی تعمیر، اے ڈی بی اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
شہبازشریف نے اتحاد امت کےفروغ کیلئےسیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ کےکردارکوبھی سراہا
ن لیگ چھوڑنے کے حوالے سے چلنے والی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، سابق وفاقی وزیر
عالمی عدالت کےفلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف فیصلے پرعملدرآمد نہیں کیا جا رہا: شہبازشریف کا عرب سمٹ سے خظاب
دونوں ممالک دہشت گردی کے مقابلے کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چینی شہریوں پر حملے کی ذمہ داری کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی نے لیٹر جاری کر کے قبول کی، صوبائی وزیر داخلہ
2.8 ارب ڈالرکی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوئے،8 پرکام کا آغاز ہوچکا ہے: وزیراعظم شہبازشریف
سال 2025 کیلئے پاکستان کا حج کوٹہ 1 لاکھ 79 ہزار 210 ہے، سرکاری و نجی کوٹہ پچاس پچاس فیصد ہو گا
زیریں نیلم میں بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات
یہ پرفارمنس آسٹریلینز صدیوں یاد رکھیں گے، ٹیم اور قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، گفتگو