فنڈزدستیاب ہوں گےتوترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمدمیں رکاوٹ نہیں آئےگی،احسن اقبال
پہلی سہ ماہی کیلئے 155 ارب کے فنڈز کی منظوری دی گئی،اجلاس کو بریفنگ
حکومت کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو کل شام 5 بجے بجٹ اجلاس کی تیاریوں کا حکم، ذرائع
بجلی صارفین کیلئے ریلیف، فی یونٹ ایک روپے 99 پیسے سستی کر دی گئی
وسائل کی تقسیم کا تنازع، وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا
فلپائن میں گذشتہ روز آنیوالے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی
امریکی صدر کے ممکنہ ڈیل سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
بجلی کے بلوں میں کیپسٹی چارجز، آئی پی پیز کو ادائیگیوں اور ٹیرف کے خلاف درخواست مسترد
کراچی،لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر چیئرلفٹ، کیبل کار اور زپ لائن کی تنصیب کا فیصلہ
فیلڈ مارشل عاصم منیرسے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال
کاکروچ جنتا پارٹی کی مودی کو ہندو مسلم کارڈ مزید استعمال نہ کرنے کی وارننگ
پہلی سہ ماہی کیلئے 155 ارب کے فنڈز کی منظوری دی گئی،اجلاس کو بریفنگ
آئی ایم ایف کی پابندیوں کے باوجود ملکی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے، وزیر تجارت
حالیہ آڈٹ نے پاکستانی ایئرلائنز کو کئی عالمی کیریئرز سے بہتر درجہ دیا ہے،وزیردفاع
آئندہ سال اپریل تک اسپیکٹرم کی کامیاب نیلامی کیلئے روڈمیپ تیار کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی
مقدمہ ایس ایچ او ائیر پورٹ عبدالحئی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مقدمات میں بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی،علی امین گنڈاپور،سلمان اکرم راجا،شیخ وقاص نامزد ہیں ۔
پی ٹی آئی کارکنوں کی مبینہ ہلاکتوں کےمعاملےپرقانونی چارہ جوئی پراتفاق،ذرائع
تاجربرادری"ائیر کراچی"کےنام سےنئی ائیرلائن جلدمتعارف کرارہی ہے۔
مالی سال کےپہلےچارماہ میں پاکستان کوایک ارب بہترکروڑ ڈالرموصول ہوگئے۔