نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئےکل ایران روانہ ہوں گے
اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراءکونسل کا28واں اجلاس کل ہوگا۔
حکومت کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو کل شام 5 بجے بجٹ اجلاس کی تیاریوں کا حکم، ذرائع
بجلی صارفین کیلئے ریلیف، فی یونٹ ایک روپے 99 پیسے سستی کر دی گئی
وسائل کی تقسیم کا تنازع، وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا
فلپائن میں گذشتہ روز آنیوالے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی
امریکی صدر کے ممکنہ ڈیل سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
بجلی کے بلوں میں کیپسٹی چارجز، آئی پی پیز کو ادائیگیوں اور ٹیرف کے خلاف درخواست مسترد
کراچی،لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر چیئرلفٹ، کیبل کار اور زپ لائن کی تنصیب کا فیصلہ
فیلڈ مارشل عاصم منیرسے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال
کاکروچ جنتا پارٹی کی مودی کو ہندو مسلم کارڈ مزید استعمال نہ کرنے کی وارننگ
اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراءکونسل کا28واں اجلاس کل ہوگا۔
پیٹرول 3 روپے72پیسے فی لیٹرمہنگاکردیاگیا
ہمیں بانی پی ٹی آئی کی زندگی عزیزہے،فیصل واوڈا
ملاقات میں تجارتی شراکت داری اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
یہ لولی لنگڑی حکومت یہ چوں چوں کا مربہ صدر آصف علی زرداری کی وجہ سے چل رہی ہے، گورنر پنجاب
فوج، پولیس اور انتظامیہ مل کرعلاقےمیں پائیدارامن کےلئےمربوط کوششیں کررہےہیں، وزیراعلیٰ
مجموعی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے، الیکشن کمیشن
گرفتارملزم جاوید اورگل نساء سے آٹھ رکنی جےآئی ٹی تفتیش کرےگی
حادثےمیں1شخص جاں بحق جبکہ10مسافر زخمی ہوگئے