تمام بار کونسل ایسوسی ایشن نے انتشار پسند عناصر کی ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر انتشاری لوگوں کی کال کو ہم یکسر مسترد کرتے ہیں، اعلامیہ
گلگت بلتستان میں ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان،ذرائع
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی احسن اقبال سے ملاقات، بانی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ
قلعہ عبداللہ، عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما دولت خان کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کیا جائے گا: مجتبیٰ شجاع الرحمان
اگلے3سال میں 10لاکھ لوگوں کو مصنوعی ذہانت سکھائیں گے، شزا فاطمہ
وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ، بجٹ اور آزاد کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
حکومت اور اتحادی پیپلز پارٹی نے بیشتر بجٹ تجاویز پر اتفاق کر لیا
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ کمزورجنگ بندی کےخطرات کی واضح یاد دہانی ہے،وزیراعظم
بجٹ معاملات پر ڈیڈ لاک، پیپلزپارٹی کا حکومت سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر انتشاری لوگوں کی کال کو ہم یکسر مسترد کرتے ہیں، اعلامیہ
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
غیر دانشمندانہ فیصلے ماہرین کے مشورے کو نظرانداز کرنے اور مکالمے سے گریز کرنے کا نتیجہ ہوتے ہیں
اپوزیشن میٹنگ میں ہم نےاپنی نہیں مسائل کی بات کی ہے،شاہدخاقان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 8 نئےججزکیلئےپانچوں ہائیکورٹس کے5سینئیرججزکےنام طلب کئےگئےہیں
سپریم کورٹ نےاب تک 3 اپیلوں پر فیصلہ سنایا،ایک منظوراور2 مسترد کردی گئیں
شمالی وزیرستان کےعلاقےمیرعلی میں 4خوارج مارے گئے،3خوارج زخمی ہوئے ہیں
6 فروری کےاجلاس میں مزید4ججز تعینات کرنےکا فیصلہ ہوا،مراسلہ
یونین اپنے دعووں کو ثابت کرنے کے لیے مزید شواہد پیش کرے گی، صدر لِز شولر