امریکی صدر کا 3 خلیجی ممالک کا دورہ، 3.2435 کھرب ڈالر مالیت کے معاشی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط
سعودی عرب نے اگلے چار سالوں کے لیے 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا
امید ہے امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ جلد طے پا جائے گا، ابراہیم عزیزی
گلگت بلتستان کے پانچ حلقوں کے نتائج روک کر دوبارہ پولنگ کا اعلان
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ریکوری، نرخوں میں نمایاں اضافہ
شان مسعود کی جگہ سلمان آغا کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان
حکومت کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو کل شام 5 بجے بجٹ اجلاس کی تیاریوں کا حکم، ذرائع
بجلی صارفین کیلئے ریلیف، فی یونٹ ایک روپے 99 پیسے سستی کر دی گئی
وسائل کی تقسیم کا تنازع، وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا
فلپائن میں گذشتہ روز آنیوالے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی
امریکی صدر کے ممکنہ ڈیل سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
سعودی عرب نے اگلے چار سالوں کے لیے 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا
سرمایہ کاری ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور توانائی جیسے شعبوں میں کی جائے گی
دونوں ممالک کے درمیان "اسٹریٹجک اکنامک پارٹنرشپ ڈاکیومنٹ" پر دستخط کیے گئے
بھارت نے نام نہاد آپریشن سندور کے تحت پاکستان میں حملہ کر کے معصوم بچوں کو شہید کیا
آل پارٹیزکانفرنس آج دن12بجےہوگی
پاکستانی افواج نے بھارتی ڈرونز کی ان خلاف ورزیوں پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے
انتخابی عمل کی نگرانی الیکشن کمیشن کرے گا
دوست ممالک کے رہنماؤں نے بے گناہ جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور پاکستان کے ذمہ دارانہ کردار کی تعریف کی
امریکا نے سیزفائر میں دونوں ملکوں کی بہت مدد کی،ڈونلڈ ٹرمپ