لاہور سمیت پنجاب کے چار ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار
ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے پابندی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔
بجٹ 2026-27، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب
ناراض 35 سے 40 ایم پی ایز کا گروپ ایک مؤقف پر متحد ہے: ناراض پی ٹی آئی رہنما فضل الٰہی
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا گلگت بلتستان کےآٹھ حلقوں میں جیت کا دعویٰ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے پانچ حلقوں کے نتائج روک دیئے
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا
سیکیورٹی فورسز کا بسیمہ میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 14 دہشتگرد ہلاک ،ایک جوان شہید
اسحاق ڈار کا صومالی ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی مغویوں کی رہائی کی کوششوں پر تبادلہ خیال
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے پابندی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔
2000سےآج تک شہداکےبچوں کو16سال تک مفت تعلیم فراہم کریں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی
زخمی چینی شہریوں کوفوری طور پراسپتال لےجایا گیاجہاں وہ زیرعلاج ہیں،ترجمان دفترخارجہ
مولانااورہم حکومت قانون سازی کیخلاف ایک موقف رکھتےہیں،فیصل چودھری
وزیراعظم نےتمام شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کو بڑھانےکی خواہش کا اظہارکیا
سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ڈان نے صحافتی اقدار کو بالائے طاق رکھ کر بغیر تصدیق کے خبر پبلش کی۔
پاکستان کی سیکیورٹی اور عدالتی نظام میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی
پالیسیوں کے تسلسل اور استحکام کی خاطر یہ قدم انتہائی ضروری تھا
سروسزچیفس کی ریٹائرمنٹ کیلئے64سال عمرکی حدبھی ختم کردی گئی