اسلام آباد میں اسموگ سے بچاؤ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ترجمان ای پی اے
ضلعی ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ای پی اے کیساتھ مل کر کام کرے گی،ترجمان ای پی اے
سیکیورٹی فورسز کا بسیمہ میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 14 دہشتگرد ہلاک ،ایک جوان شہید
اسحاق ڈار کا صومالی ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی مغویوں کی رہائی کی کوششوں پر تبادلہ خیال
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور میں جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
تھرپارکر میں ملزمان نے اونٹنی پر تشدد کر کے آنکھیں نکال دیں
پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت دینے پر آمادہ
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا
مظفر آباد میں ’’را‘‘ سے منسلک گروہ پکڑا گیا، 5 مشتبہ افراد گرفتار
فتنہ الخوارج اوربھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے سرگرم خارجی شہزاد کےکالعدم ایکشن کمیٹی سے روابط منظرعام پر
ضلعی ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ای پی اے کیساتھ مل کر کام کرے گی،ترجمان ای پی اے
پہلی مرتبہ پنجاب میں پٹرول پمپس پر پٹرول کی کوالٹی کی چیکنگ ہو رہی ہے ۔
رقم پوسٹ آفس کے ذمہ تصدیق شدہ واجبات کی ادائیگی پر خرچ ہوگی، اعلامیہ
ملاقات میں خطےسمیت مجموعی عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال،آئی ایس پی آر
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،اعلامیہ
آئی ایم ایف مشن نیتھن پورٹر کی قیادت میں 15 نومبر تک پاکستان کے دورے پر ہے۔
ٹرمپ نے امریکہ کو بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی کا مرکز بنانے کا عہد کیا ہے جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان کسٹمزکے 29 مختلف زیلی محکموں میں خالی اسامیاں ختم کی گئیں،ایف بی آر
صدر آصف علی زرداری نے مستقبل قریب میں مناسب تاریخ پر دورہ چین کی یقین دہانی بھی کروادی ۔