چیف جسٹس آف پاکستان نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا دوسرا اجلاس طلب کرلیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 6 دسمبر کو ہی جوڈیشل کمیشن کا دوسرا اجلاس طلب کرلیا، کمیشن کے دوسرے اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بنچ میں شمولیت پر غور ہوگا۔ 6 دسمبر کو دسمبر کو ہی پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججز تقرری کیلئے اجلاس شیڈول ہے۔
اجلاس میں آئینی بینچ میں جسٹس شاہد بلال کی شمولیت پر غور کیا جائے گا۔ آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کیس میں جسٹس عائشہ ملک کی جگہ نئے جج کیلئے رجوع کیا تھا