2023 میں شروع ہونے والا گرین پاکستان انیشیٹو صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ بلوچستان کے لیے امید کی ایک نئی کرن ہے
گرین پاکستان انیشیٹو کا مقصد ملک میں زراعت کو فروغ دینا اور اسے پائیدار بنانا ہے،جنرل عاصم منیر کی قیادت میں فوج نے اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کی ہیں۔
گرین پاکستان انیشیٹو کے لیےگئے اقدامات کے پہلےمرحلے میں بلوچستان میں 40 سولر ٹیوب ویلز نصب کیےگئے تھے،ٹیوب ویلز کے نتیجے سے 800 ہیکٹر زمین سیراب ہوئی۔
دوسرے مرحلے میں اسی کامیابی کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 83 سولر ٹیوب ویلز نصب کیے گئے ہیں،ان سولر ٹیوب ویلز کی مدد سے 1,660 ہیکٹر زمین کو قابلِ کاشت بنایا گیا۔